ur_psa_text_ulb/49/12.txt

4 lines
389 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 12 ۔ زمانے کے اَنجام تک قبریں ہی اُن کے گھر ہَیں۔
بلکہ پُشت در پُشت اُن کے مَساکِن ہَیں۔
ہر چند کہ وہ مُلکوں کو اپنے ہی نام سے نامزد کر چُکے ہَیں۔ \v 13 ۔ پر اِنسان اپنی حشمت میں قائم نہ رہے گا۔
وہ فانی حیوان کی طرح ہَے۔