ur_psa_text_ulb/57/01.txt

5 lines
470 B
Plaintext
Raw Normal View History

\c 57 ( میر مغّنی کے لئے۔ " ہلاک نہ کر۔" از داؤد ۔ مِکتام ۔ جس وقت وہ ساؤل کے سامنے سے بھاگ کر غار میں چلا گیا)
\v 1 ۔ مُجھ پر رحم کر ۔اَے خُدا ۔ مُجھ پر رحم کر۔
کیونکہ میری جان تیری پناہ لیتی ہَے۔
اَور مَیں تیرے پَروں کے سائے میں پناہ لیتا ہُوں۔
جب تک کہ آفت گُزر نہ جائے۔