ur_psa_text_ulb/18/50.txt

5 lines
406 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 50 ۔ ا ِس لئے اَے خُداوند مَیں قوموں میں تیری تمجید کرُوں گا۔
مَیں تیرے نام کی مَدح خوانی کرُوں گا۔
51۔ تُو جس نے اپنے بادشاہ کو عظیم فتوحات دیں۔
اَور اپنے ممسُوح کو رحمت دِکھائی۔
یعنی داؤؔد اَور اُس کی نسل کو اَبدُ الا باد تک۔