ur_psa_text_ulb/80/04.txt

4 lines
462 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 4 ۔اَے لشکروں کے خُدا۔ تُو کب تک۔
اپنی اُمّت کی دُعا سے ناراض رہے گا؟ \v 5 ۔تُو نے اُنہیں آنسُوؤں کی روٹی کھِلائی ہے۔
اَور پیمانہ بھر اُنہیں آنسُو پِلائے ہَیں ۔ \v 6 ۔تُو نے ہمیں ہمارے ہمسایوں کے لئے تکرار کا باعِث بنایا ہَے۔
اَور ہمارے دُشمن ہم پر ہنستے ہَیں۔