ur_psa_text_ulb/71/06.txt

4 lines
414 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 6 ۔ رِحِم ہی سے تُجھ پر میرا اِعتماد رہا ہَے۔
میری ماں کے بطن ہی سے تُو میرا شفیق رہا ہَے۔
مَیں ہمیشہ تُجھ ہی پر بھروسہ رکھتا رہا ہُوں۔ \v 7 ۔ مَیں بہُتیروں کے لئے حیرت کا باعِث بنا ہُوں۔
کیونکہ تُو ہی میری محکُم جائے پناہ ٹھہرا ہَے۔