ur_psa_text_ulb/33/07.txt

4 lines
413 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 7 ۔وہ سُمندر وں کا پانی گویا مَشک میں جمع کرتا ہَے۔
وہ سمندروںکو مخزنوں میں رکھتا ہے۔ \v 8 ۔ تمام زمین خُدا وند سے ڈرے۔
جہان کے سب باشندے اُس کا خوف رکھیں۔ \v 9 ۔ کیونکہ اُس نے فرمایا۔ اَور خلق ہُؤا۔
اُس نے حُکم دِیا۔ اَور قائم ہُؤا۔