ur_psa_text_ulb/21/11.txt

3 lines
342 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 11 ۔ تَو اُن کی اولاد زمین پر سے۔
اَور اُن کی نسل بنی آدم میں سے بابُود کردے۔ \v 12 ۔ اگر چہ اُنہوں نے تیرے خلاف بَدی کا منَصوبہ باندھا ہَے۔
اَور فریب کی تدبیر یں کی ہَیں۔ پر وہ کامیاب نہ ہوں گے۔