ur_psa_text_ulb/119/63.txt

3 lines
281 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 63 ۔مَیں اُن سب کا دوست ہُوں۔
جو تُجھ سے ڈرتے اَور تیرے قواعد کو مانتے ہَیں۔ \v 64 ۔اَے خُداوند زمین تیری شفقت سے معمُور ہَے۔
مُجھے اپنے قَوانِین کی تعلیم دے۔