ur_psa_text_ulb/27/02.txt

6 lines
476 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 2 ۔جب شریر یعنی میرے دُشمن اَور میرے مُخالِف۔
میرا گوشت کھانے کو مُجھ پر چڑھ آتے ہَیں۔
تو وہ ٹھو کر کھاتے اَور گِر پڑتے ہَیں۔ \v 3 ۔ اگر چہ میرے خلاف لشکر صف آرا ہو۔
تو بھی میر ادِل خوف نہ کھائے گا۔
اگرچہ میری مُخالِفت میں جنگ برپا ہو۔
تو بھی مَیں خاطِر جمع رہُوں گا۔