ur_psa_text_ulb/18/22.txt

4 lines
480 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 22 ۔ کیونکہ مَیں خُداوند کی راہوں پر چلتا رہا۔
اَور خطا کر کے اپنے خُدا سے دُور نہ ہُؤا۔ \v 23 ۔ کیونکہ مَیں نے اُس کی تمام قضائیں اپنے سامنے رکھیں۔
اَور اُس کے قَوانین کو اپنے پاس سے نہ ہٹایا۔ \v 24 ۔ بلکہ مَیں اُس کے حضُور میں کامِل رہا۔
اَور اپنے آپ کو خطا سے باز رکھّا۔