ur_psa_text_ulb/78/56.txt

3 lines
339 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 56 ۔تو بھی اُنہوں نے اُسے آزما کر خُدا تعالیٰ کو غُصّہ دِلایا۔
اور اُس کے قواعد کو نہ مانا۔ \v 57 ۔بلکہ اپنے باپ دادا کی مانند برگشتہ ہو کر بے وفائی کی۔
وہ دھوکا دینے والی کمان کی طرح پلٹ آئے۔