ur_psa_text_ulb/73/21.txt

3 lines
274 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 21 ۔جب میرا دِل ناگَوار ہوتا تھا۔
اور میرا جِگر چھِد جاتا تھا۔ \v 22 ۔تب مَیں جاہِل تھا اَور مُجھے کُچھ سمجھ نہیں تھی۔
مَیں تیرے سامنے جانور کی مانند تھا۔