ur_psa_text_ulb/72/06.txt

3 lines
306 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 6 ۔ وہ بارش کی طرح چراگاہ پر نازل ہو گا۔
جھڑیوں کی طرح جو زمین کی آبپاشی کرتی ہَیں۔ \v 7 ۔ اُس کے ایّام میں راستی شگفتہ ہوگی۔
اَور جب تک چاند قائم ہے اَمن کی فراوانی رہے گی۔