ur_psa_text_ulb/41/10.txt

5 lines
604 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 10 ۔ بلکہ میرے اُس ہمدم نے بھی جس پر میرا بھروسا تھا۔
اَور میری روٹی کھاتا تھا۔ اُس نے مُجھ پر لات اُٹھائی ہَے۔ \v 11 ۔ مگر تُو اَے خُداوند مُجھ پر رحم کر۔
اَور مُجھے اُٹھا کھڑا کر تاکہ اُنہیں بدلہ دُوں۔ \v 12 ۔ اِس سے مَیں جان لُوں گا کہ تُو مُجھ سے خُوش ہَے۔
کہ میرا دُشمن مُجھ پر فخر نہ کرے گا۔
مگر تُو مُجھے میری بے گُنا ہی میں قیام بخشے گا۔