ur_psa_text_ulb/23/01.txt

6 lines
428 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\c 23 \v 1 ۔ زبور از داؤد۔
خداوند میرا چوپا ن ہے۔ مجھے کمی نہ ہو گی۔
وہ مُجھے ہری ہری چراگاہوں میں بٹھاتا ہَے۔
وہ مُجھے راحت کی ندیوں کے پاس لے جاتا ہَے۔ \v 2 ۔ وہ میری جان کو بحال کرتا ہَے۔
وہ مُجھے اپنے نام کی خاطِر۔
سِیدھی راہوں پر لے چلتا ہَے۔