ur_psa_text_ulb/119/115.txt

3 lines
347 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 115 ۔اَے شریرو میرے پاس سے دُور ہو جاؤ۔
اَور مَیں اپنے خُدا کے اَحکام پر عمل کرُوں گا۔ \v 116 ۔اپنے قول کے مُطابِق مُجھے سنبھال تو مَیں زِندہ رہُوں گا۔
اَور مُجھے میری اُمّید سے شرمندہ نہ ہونے دے۔