ur_oba_text_ulb/01/20.txt

1 line
504 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 20 ۔ اَور بنی اِسرؔائیل کے لشکر کے وہ جَلا وطن جو کنعانیوں میں ہیں صارَپؔت تک کِنعان کے اور یرُوشلیِؔم کے وہ اسیر جو سفاراد میں ہیں جنُوب کے شہروں کے مالِک ہوں گے۔ \v 21 ۔ اَور رِہائی دینے والے کوہِ صیون پر چڑھیں گے تاکہ عَیسِؔو کے پہاڑوں کی عدالت کریں اَور سَلطنَت خُداوند کی ہو گی۔