ur_oba_text_ulb/01/17.txt

1 line
650 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 17 ۔ اُمت کی بحالی لیکن جو بچ نکلیں گے وہ کوہَ صیون پر رہیں گے۔وہ مُقدّس ہو گا۔اَور یَعقُوبؔ کا گھرانا اپنی مِیَراث پر قابِض ہو گا۔ \v 18 ۔تب یَعقُوبؔ کا گھرانا آگ ہو گا اَور یُوسفؔ کا گھرانا شُعلہ جبکہ عَیسَؔو کا گھرانا بُھوسا اَور وہ اِس میں بھڑکیں گے اَور اِسے بھسم کر دیں گے یہاں تک کہ عَیسَؔو کے گھرانے میں سے کوئی نہ بچے گا کیونکہ خُداوند ہی نے یُوں کہا ہے۔