ur_oba_text_ulb/01/15.txt

1 line
543 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 15 ۔ یقیناً تمام قوموں کے لئے خُداوند کا دِن قریب ہے جیسا تُو نے کِیا ویسا ہی تُجھ سے کِیا جائے گا اَور تیرا بدلہ تیرے ہی سر پر لایا جائے گا۔ \v 16 ۔اَور جِس طرح تُم نے میرے کوہِ مُقدّس پر پِیا۔اُسی طرح تمام قومیں ہر وقت پِیا کریں گی۔ہاں پِیتی اَور نِگلتی رہیں گی اَور وہ ایسی ہوں گی گویاکبھی تھیں ہی نہیں۔