ur_oba_text_ulb/01/10.txt

1 line
547 B
Plaintext

\v 10 ۔اُس ظُلم کے سبب سے جو تُو نے اَپنے بھائی یَعقُوبؔ پر کِیا ہے تُو شرمِندگی کا نِشان اَور ہمیشہ کے لئے برباد ہو جائے گا۔ \v 11 جس روز تُو ایک طرف کھڑا تھا جب پردیسی اُس کے لشکر کو اسیر کر کے لے گئے اَور اجنبیوں نے اُس کے پھاٹکوں سےداخِل ہو کر یرُوشلیِؔم پر قُرعہ ڈالا تو تُو بھی اُن میں سے ایک کی مانند تھا۔