ur_oba_text_ulb/01/03.txt

1 line
567 B
Plaintext

\v 3 ۔تیرے دِل کے تکبُّر نے تُجھے بہکایا ہے۔اَے تُو جو چٹان کے شگافوں میں اپنے بُلند مکان میں سکُونت کرتا ہے اور اپنے دِل میں کہتا ہے کہ کون مُجھے نیچے اُتارے گا۔ \v 4 ۔اگرچہ تُو عُقاب کی مانند بُلند پرواز ہو اَور سِتاروں کے درمیان اپنا آشِیانہ بنائے تو بھی مَیں تُجھے وہاں سے نیچےاُتاروں گا(خُداوند کا فرمان یُونہی ہے)