Wed Jun 03 2020 22:15:00 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-03 22:15:02 -05:00
parent 0599fde929
commit f0a4f1d76d
4 changed files with 12 additions and 2 deletions

1
01/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 1 \v 1 ۔ ادوم پر دھمکی عبَدیاَؔہ کی رُؤیا۔ خُداوند خُدا اِدوؔم کی بابت یُوں فرماتا ہے۔ خُداوند سے ہم نے خبر سُنی ہے اَور قوموں کے درمیان قاصد بھیجا گیا ہے کہ اُٹھو۔ہم لڑائی کے لئے اُس پر چڑھائی کریں۔ \v 2 ۔دیکھ ۔ مَیں نے تُجھے قوموں کے درمیان چھوٹا کر دِیا ہے تُو نہایت حِقیر ہَے۔

1
01/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔تیرے دِل کے تکبُّر نے تُجھے بہکایا ہے۔اَے تُو جو چٹان کے شگافوں میں اپنے بُلند مکان میں سکُونت کرتا ہے اور اپنے دِل میں کہتا ہے کہ کون مُجھے نیچے اُتارے گا۔ \v 4 ۔اگرچہ تُو عُقاب کی مانند بُلند پرواز ہو اَور سِتاروں کے درمیان اپنا آشِیانہ بنائے تو بھی مَیں تُجھے وہاں سے نیچےاُتاروں گا(خُداوند کا فرمان یُونہی ہے)

3
01/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 5 ۔ اگر تیرے ہاں ڈاکُو یا رات کو چور آ گھسیں تو تیری کیسی بربادی ہو گی!کیا وہ حسبِ ضرُورت ہی نہ چُرائیں گے؟ اگر انگُور توڑنے والے تیرے پاس آئیں تو کیا وہ کوئی گُچھّا باقی چھوڑیں گے؟
\v 6۔عَیسَؔو کی کیسی تلاشی کی گئی ہے اَور اُس کی پوشِیدہ چیزیں کیسے ڈُھونڈ نِکالی گئی ہیں۔

View File

@ -32,6 +32,11 @@
}
],
"parent_draft": {},
"translators": [],
"finished_chunks": []
"translators": [
"Anna Hargett"
],
"finished_chunks": [
"01-01",
"01-03"
]
}