Tue Jun 02 2020 09:44:36 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-02 09:44:37 -05:00
parent 5e55c8587e
commit 56cc61a140
2 changed files with 3 additions and 1 deletions

1
01/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 حجّی نبی نے خُداوند کا کلام پایا۔ اُس نے کہا۔ \v 4 ۔کیا تُمہارے لئے چھت والے گھروں میں بسنے کا وقت ہے۔ جبکہ یہ گھر وِیران پڑا ہے؟ \v 5 ۔پس اَب ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہے تُم اپنی رَوِش پر غور کرو۔ \v 6 ۔تُم نے بُہت سا بویا لیکن تھوڑا کاٹا۔ تُم نے کھایا لیکن سیر نہ ہُوئے۔ تُم نے پِیا لیکن پیاس نہ بُجھی۔ تُم نے کپڑے پہنے لیکن گرم نہ ہُوئے اَور اُجرت لینے والے نے اپنی اُجرت سُوراخ دار تھیلی میں ڈالنے کو لی۔

View File

@ -36,6 +36,7 @@
"Anna Hargett"
],
"finished_chunks": [
"01-01"
"01-01",
"01-03"
]
}