ur_hag_text_ulb/01/01.txt

1 line
554 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\c 1 \v 1 ۔ پہلی نبوت داؔرا بادشاہ کے دُوسرے برس کے چھٹے مہینے کی پہلی تارِیخ کو یہوداہ کے حاکمِ زرِ بابل بِن سیالتی ایؔل اَور کاہِن اعظم یشوع بِن یہوصدق کو حجّی نبی کی معرفت خُداوند کا کلمہ پُہنچا۔ اُس نے کہا کہ۔ \v 2 ۔ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہے۔ کہ یہ اُمّت کہتی ہے ابھی خُداوند کے گھر کی تعمیر کا وقت نہیں آیا۔